نوشہرہ(نمائندہ کصوصی)وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کردیا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم نے زیتون کا پودالگا کرشجرکاری مہم کاآغاز کیا،اس موقع پرگورنر ،وزیراعلیٰ کے پی اور معاون خصوصی ملک امین اسلم بھی موجودتھے، وزیردفاع پرویز خٹک بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وزیراعظم عمران خان کو منصوبے کے بارے میں بریفنگ دی گئی ،زیتون کی شجرکاری 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کا حصہ ہو گی۔
وزیراعظم نے نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کردیا
