• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مکیش کمار، ذولفقار جنجوا، ظاہر خان،عبدالمجید،و محمد شاہد کے ہمراہ سروے کرنے کے بعد امین ہاوس آمد

Mar 17, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان
وفاقی وزیر سردارعلی امین خان اور ایم پی اے فیصل امین خان کی خصوصی کاوشوں سے ڈیرہ سٹی کیلئے تیسرا فلائی اوور جی پی او چوک سے ڈائیو اڈے تک کی منظوری کیلئے این ایچ اے کے سینئر افسران ممبر نارتھ زون مکیش کمار،جی ایم کے پی ذولفقار جنجوا،ڈائریکٹر این ایچ اے ظاہر خان،ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالمجید،ایکسن سی اینڈ ڈبلیو محمد شاہد کے ہمراہ سروے کرنے کے بعد امین ہاوس آمد۔۔۔
امین برادرز کی انتھک محنتوں سے دو فلائی اوورز ٹانک اڈا چوک اور اولڈ سبزی منڈی چوک جس کی منظوری پہلے ہوچکی ہے، انشاءاللہ بہت جلد تیسرا فلائی اوور جی پی او چوک سے ڈائیو اڈے تک کی بھی باضابطہ منظوری ہو جائی گی
ان تاریخی منصوبوں سے ڈیرہ کی عوام کو بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسائل سے چھٹکارا حاصل ہوجائے گا