عمران خان خیبر پختون خواہ سے
لکی مروت :- صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کرونا وائرس کی نئی لہر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عبدالحیسب اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عمران خان نے انسداد کورونا اقدامات کے سلسلے میں لکی شہر کے ٹرانسپورٹ اڈوں،لکی بازار ، سرکاری اور نجی تعلمی ادروں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مسافروں اور دوکانداروں سمیت سکول سٹاف اور سکول کے بچوں میں فیس ماسک تقسیم کئے۔۔*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان نے فیس ماسک تقسیم کرتےہوئے تاجروں ، ڈرائیوروں کو کرونا وائرس کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ فیس ماسک کااستعمال کوروناوائرس کے پہلاو کی روک تھام میں معاون ثابت ہوسکتاہے۔جبکہ ہماری زراسی لاپرواہی کورونا وائرس کے پہلاو میں اضافےکاباعث بن سکتی ہے۔لہذا حکومت کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی تدابیرپرعمل درامد فیس ماسک کااستعمال کوروناوائرس کے پہلاوکی روک تھام میں معاون ثابت ہوسکتاہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احکامات کرونا وائرس کی نئی لہر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عبدالحیسب اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عمران خان نے انسداد کورونا اقدامات کے سلسلے میں لکی شہر کے ٹرانسپورٹ اڈوں،لکی بازار ، سرکاری اور نجی تعلمی ادروں کا دورہ کیا
