• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وائس چانسلر گومل یونیورسیونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر شوکت عباس سے ملاقات کر رہے ہیں

Mar 23, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان :
وائس چانسلر گومل یونیورسیونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر شوکت عباس سے ملاقات کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد ریجنل پولیس آفیسر شوکت عباس کو گومل یونیورسٹی کی جانب سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔