(رپورٹ سہیل انجم ملک)آیت اللہ ڈاکٹر سخاوت سندھرالوی کا امریکا سے نجف اشرف پہنچنے پر شرکت الثقلین المتحدة النجف الاشرف کا دورہ اور عراق پہنچنے والے زائرین کے عراق میں ویزا و دیگر خدمات کا عمل آسان تر کرنے کے سلسلے میں شرکت الثقلین کے CEO شیخ صفدر عباس السابقي اور حاجی حمید العبادی سے مفصل ملاقات۔