• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سٹاک ایکس چینج میں کاروبا ر کا مثبت آغاز، ڈالر17پیسے سستا

Apr 10, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز کاروبار کا مثبت آغازہوا، ڈالرکی قیمت میں 17پیسے کمی واقع ہو ئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.85روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 162پوائنٹس کا اضافہ ہو ا ہے۔ ا س وقت کاروبار انڈیکس44ہزار 904پر ٹریڈ کررہا ہے۔