پنجاب میں ضلع ننکانہ صاحب کے علاقے واربرٹن میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کاروائی، کامیاب کاروائی میں مختلف ممالک کی بڑی تعداد میں غیر ملکی جعلی کرنسی، نوٹ چھاپنے والی مشین، کمپیوٹر اور دیگر سامان سمیت 1 ملزم بھی گرفتار،……پولیس زرائع .ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔