• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دوٹھلہ نارہ سے کوٹلی جانے والی ٹیوٹا ہلاں کے مقام پر حادثے کا شکار ،حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

Apr 11, 2021

آزاد کشمیر نکیال کے نواحی گاوں دوٹھلہ نارہ سے کوٹلی جانے والی ٹیوٹا سلون نمبر ALD 448ہلاں کے مقام پر حادثے کا شکار ،حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ایک بچی زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں
1-حاجی منظور ولد حاجی اسمعیل قوم گجر ساکن دوٹھلہ ڈبسی عمر 55سال
2-شہناز زوجہ حاجی حاجی منظورعمر 55سال ساکن دوٹھلہ
3-رابعہ منظور زوجہ ساجد عمر 30سال
4-سبحان ولد ساجد عمر 1سال
5-ثانیہ ساجد دختر ساجد عمر 5سال
6-محمد عابد ڈرائیور جگہ نامعلوم
زخمی۔
عانیہ دختر محمد ساجد عمر 6 سال شامل ہیں۔