• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ فقیرآباد کی حدود دلہ زاک روڈ ہشتنگری پھاٹک کے ساتھ حبیب الرحمن ولد قدرت اللہ ساکن شیخ اسماعیل تاروجبہ نوشہرہ کو سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

Apr 11, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
تھانہ فقیرآباد کی حدود دلہ زاک روڈ ہشتنگری پھاٹک کے ساتھ حبیب الرحمن ولد قدرت اللہ ساکن شیخ اسماعیل تاروجبہ نوشہرہ کو سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے قتل کردیاگیالاش کو پولیس نے تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے بیھجوادیا۔