• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

Apr 16, 2021

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 25 جون کو ریلیز ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق دوسرا ٹریلر فلم کے مرکزی کردار ون ڈیزل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیا گیاہے۔فلم’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اس مرتبہ مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل کا 10 سالہ بیٹا ونسنٹ بھی والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کرے گا۔جاری کردہ ٹریلر 3منٹ 20 سکینڈ پر مشتمل ہے۔