ساہیوال( رانا ذوالفقار سرور)ساہیوال وفاقی حکومتی اداروں کی نا اہلی کی وجہ سے عوام سخت پریشانی کا شکار ہے اور پاسپورٹ بنوانے اور وصولی کے لئے آنے والے افراد ذلیل و خوار ہونے لگے دوسری طرف آج حکومت کے اس پاسپورٹ آفس کو پراپرٹی پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر سیل کر دیا گیا جو کہ اب سیل ہونے کی وجہ سے مزید یہاں پر آنے والے سائلوں کے لیے پریشانی کا سبب بن گیا