• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کرونا کے باعث شہید ہو گئے

Apr 19, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کرونا کے باعث شہید ہو گئے بہت نیک بہادر اور ایماندار پولیس افسروں میں شمار ہوتا تھا اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ہم ان کے لواحقین کے ساتھ اس غم کی گھڑی میں برابر کی شریک ہے ۔الحاج ملک جانگیر اعوان ۔ملک مکرم جانگیر اعوان