• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

یغمبرِ اسلامﷺ کی توہین کوئی کامیابی نہیں بلکہ یہ غیر اخلاقی اور تشدد کو ہوا دینے والا طرزِ عمل ہے۔چودھری اسلم کمبوہ

Apr 20, 2021

مانچسٹر (عارف چودھری)بر طانیہ کی کاروباری شخصیت سابق امیدوار ممبر یورپی پارلیمنٹ و مئیر گریٹر مانچسٹر چودھری اسلم کمبوہ کاکہنا ھے کہ پیغمبرِ اسلامﷺ کی توہین کوئی کامیابی نہیں بلکہ یہ غیر اخلاقی اور تشدد کو ہوا دینے والا طرزِ عمل ہے۔
’’حیرت انگیز طور پر یہ سب کچھ وہ لوگ کررہے ہیں جو جمہوریت اور تہذیب کے دعویدار ہیں۔ انجانے میں ہی سہی، لیکن وہ خون خرابے اور تشدد کو ہوا دے رہے ہیں،‘‘ ھم مسلمان سب مزاہب کا احترام کرتے ہیں اسلام امن پھیلانے والا مزہب ھے