• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی ہدایت کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

Apr 20, 2021

دوران سرچ آپریشن متعدد افراد کو بزریعہ بائیو میٹرک ڈیوائس چیک کیا گیا۔ دوران سرچ آپریشن ملزم محمد طلحہ ولد محمد افضال سے کلاشنکوف معہ گولیاں، ملزم محمدمزمل ولد محمدلطیف سے 2150 گرام چرس جبکہ ملزم صابر مسیح ولد شوکت مسیح سے پسٹل 30بور برآمد کر کے مطابق قانون کاروائی عمل۔میں لائی گئی ۔ڈی ایس پی فیروزوالہ سرکل جناب عمران عباس کی زیر نگرانی ہونے والےاس سپیشل سرچ میں شاہد رفیقSHOتھانہ فیروزوالہ اور سرکل کی نفری کے علاوہ ایلیٹ فورس کو بھی شامل کیا گیا۔
( رپورٹ ) عرفان خان درانی بیوروچیف نیوز ٹائم شیخوپورہ