• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پولیس تھانہ سٹی وہاڑی کی کاروائی

Sep 22, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)
پولیس تھانہ سٹی وہاڑی کی کاروائی.. قاری کی مار کے ڈر سے مدرسے سے بھاگے بچے شعبان کو ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی شاہد اسحاق اور ان کی ٹیم نے ساہیوال سے ڈھونڈ کر والد کے حوالے کیا