ہرارے(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کل (بدھ ) سے شروع ہورہی ہے۔
کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر پاکستان سیریز کے تینوں میچ جیت جاتا ہے تو اس کے رینکنگ پوائنٹس میں ایک نمبر کا اضافہ ہوگا جس سے رینکنگ پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئے گی تاہم ایک میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان کے دو پوائنٹس کم ہونگے۔پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں اس وقت چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز ، پاکستان کی رینکنگ میں کتنا فرق پڑ سکتا ہے؟ آپ بھی جانیں
