• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسسٹنٹ کمشنر مریدکے چوہدری اظہارالحق باجوہ کا پولیس اور دیگر عملہ کے ہمراہ مختلف جگہوں پر چھاپے

Apr 21, 2021

خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ سے ہمارے بیوروچیف عرفان خان درانی سے
اسسٹنٹ کمشنر مریدکے چوہدری اظہارالحق باجوہ نے پولیس اور دیگر عملہ کے ہمراہ مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر کروڑوں روپے مالیت کی زمین درجن کے قریب غیر قانونی منی پیٹرول پمپس اور پیٹرول پکڑ لیا چھاپے سیکھم کھٹیالہ نارووال روڈ وغیرہ میں مارے گئے اس سے قبل بھی تحصیل انتظامیہ کروڑوں روپے مالیت کی زمین واپس حاصل کرچکی ہے