• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کوئٹہ سرینا ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکہ میں مظفرآباد آزاد کشمیر کا نوجوان شجاعت عباسی جام شہادت کے رتبہ پر فائز

Apr 22, 2021

گزشتہ رات کوئٹہ سرینا ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکہ میں مظفرآباد آزاد کشمیر کا نوجوان شجاعت عباسی جام شہادت کے رتبہ پر فائزکنسٹیبل شجاعت عباسی جنکا تعلق مظفرآباد آزاد کشمیر کے نواحی گاوں گوڑی سے تھا