• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بھارت میں کوروناکا پھیلاو روکنا انتہائی مشکل ہے، عالمی ادارہ صحت

Apr 24, 2021

ممبئی(نمائندہ خصوصی)عالمی ادارہٰ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا کا پھیلاو¿ روکنا انتہائی مشکل کام ہے۔
تقصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اجتماعات کو محدود کیے بغیر کورونا کا پھیلاو¿ ممکن نہیں،بھارت میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا ہے جہاں کل کیسز کی تعداد تقریباً 41 لاکھ ہے۔اس کے علاوہ ریاست کیرالا، کرناٹکا، تامل ناڈو اور ا?ندھرا پردیش بری طرح کورونا کی لپیٹ میں ہیں۔

خیال رہے کہ بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے