• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور ۔ کیپٹل سٹی پولیس کی اہم کارروائی

Apr 24, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پشاور ۔ کیپٹل سٹی پولیس کی اہم کارروائی
فقیر آباد کی حدود قاضی کلے میں منشیات فیکٹری سیل
منشیات فیکٹری رہائشی علاقہ میں قائم کی گئی تھی
فیکٹری کی خاطر کرایہ پر گھر حاصل کیا گیا تھا
کارروائی کے دوران پانچ ملزمان گرفتار
فیکٹری سے 2 کلو گرام آئس، 31 کلو گرام ہیروئن اور تین کلو چرس برآمد
برآمد منشیات کی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے
فیکٹری سے منشیات بنانے میں استعمال ہونے والی مشینری مکسچر مشین وغیرہ بھی برآمد
منشیات بنانے کے بعد ملک کے مختلف شہروں کو موٹر کار کے ذریعے سپلائی کی جاتیں تھیں
ملزمان اندرون شہر اور قریبی اضلاع کو بھی منشیات سپلائی کرتے تھے
منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والے دو موٹرکار اور دو عدد موٹر سائیکل بھی برآمد
ملزمان میں نواب، جمروز، سمیع اللہ، بارات اور شبیر شامل
ملزمان کا تعلق پڑوسی ملک افغانستان اور چارسدہ سے ہے
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
ملزمان کی نشاندہی پر دیگر شہروں میں نیٹ ورک کو بھی ٹریس کر لیا گیا ہے
کارروائی فقیر آباد پولیس نے کی ہے،ایس پی سٹی عتیق شاہ