• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

Apr 27, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان( اسدعباس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث ضلع بھر کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔
پولیس اہلکاروں کو سختی سے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت ساتھ ہی اپنے علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے لگائی کی پابندیوں کے اطلاق کو یقینی بنائیں