• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انٹی کار لفٹنگ سیل ضلع خیبر کے انچارج انسپکٹر ملک عابد آفریدی نے چوری شدہ گاڑی مالک کے حوالہ کیا

Apr 28, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں سے
انٹی کار لفٹنگ سیل ضلع خیبر کے انچارج انسپکٹر ملک عابد آفریدی نے چوری شدہ گاڑی مالک کے حوالہ کیا.
یاد رہےکہ دو سال پہلے یہ گاڑی فیصل آباد تھانہ مدینہ ٹاون سے چوری ہوا تھا جو ضلاع خیبر کے انٹی کار لفٹنگ سیل انچارج انسپکٹر ملک عابد آفریدی نے کچھ دن پہلے برامد کیا اور الحمد اللہ آج فیصل آباد سے انے والے گاڑی مالک کے حوالہ کر دیا ہے جس پر گاڑی کے مالک شعیب نے انسپکٹر ملک عابد آفریدی کا شکریہ ادا کیا ہے