• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان خوفناک تصادم، ہلاکتیں

May 3, 2021

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو اہلکاروں نے پانچ افراد کو بچا لیا جبکہ 26 ہلاک ہو گئے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔