چیف آف آرمی اسٹاف قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ ان کا استقبال سفیر پاکستان لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر اینڈ ڈیفنس اتاشی بریگیڈیئر ہارون اسحاق راجہ نے کیا۔