رکشہ ڈرائیور کی سر عام اسلحہ کی نمائش اوکاڑہ کے نواحی گاوٴں چک نمبر 55 ٹوایل کے رہائشی عمر فاروق رکشہ ڈرائیور ولد عبدالغفور سر عام اسلحہ کی نمائش کررہا ہے اور اپنی فیس بک پر اسٹیٹس لگا کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے ڈی پی او اوکاڑہ اس بات کا نوٹس لیں اور معاشرے میں ایسے لوگوں کو روکا جاِئے جو اسلحہ کی نما ئش کرتے ہیں