• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ریشیاں سے لیپہ جاتے ہوئے مسافر جیپ دائوکھن مڈوے کے مقام پر حادثے کا شکار

May 5, 2021

ہٹیاں بالا۔ریشیاں سے لیپہ جاتے ہوئے مسافر جیپ دائوکھن مڈوے کے مقام پر حادثے کا شکار چار افراد شہید چار زخمی شہید ہونے والوں میں پاک آرمی کے دو جو ان بھی شامل شہید ہونے والوں میں افضال حیدری ولد محسن خان اور اسکا بیٹا سجاد حیدری ولد افضال خان ساکنہ وارڈ نمبر 11 مظفر آباد سمیت پاک آرمی کے دو جوان بھی شامل ہیں جن میں چار افراد زخمی ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے پاک آرمی انتظامیہ کی کاروائی جاری ہے زخمیوں کی حالتِ تشویشناک بتائی جا رہی ہے