• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رکشہ ڈرائیور کی سر عام اسلحہ کی نمائش اوکاڑہ کے نواحی گاوٴں چک نمبر 55 ٹوایل کے رہائشی عمر فاروق رکشہ ڈرائیور ولد عبدالغفور سر عام اسلحہ کی نمائش

May 5, 2021

رکشہ ڈرائیور کی سر عام اسلحہ کی نمائش اوکاڑہ کے نواحی گاوٴں چک نمبر 55 ٹوایل کے رہائشی عمر فاروق رکشہ ڈرائیور ولد عبدالغفور سر عام اسلحہ کی نمائش کررہا ہے اور اپنی فیس بک پر اسٹیٹس لگا کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے ڈی پی او اوکاڑہ اس بات کا نوٹس لیں اور معاشرے میں ایسے لوگوں کو روکا جاِئے جو اسلحہ کی نما ئش کرتے ہیں