آزاد کشمیر مظفرآباد میں انتظامیہ اور پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی تحصیلدار حماد بشیر، SHO سٹی راشد حبیب، غلام رسول ایڈیشنل SHO اور محمد آصف ڈیوٹی مجسٹریٹ کا بھیس بدل کر مدینہ مارکیٹ کا دورہ مین بازار میں اچانک چھاپہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 26 افراد گرفتار,گرفتار ہونے والوں میں 12 دوکاندارن اور بدوں جوازیت بازار میں گھومنے والے 14 آوارہ افراد شامل
گرفتار افراد کے خلاف لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ سٹی میں FIRs درج
آزاد کشمیر مظفرآباد میں انتظامیہ اور پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی
