عمران خان خیبر پختونخواں سے
پشاور عام اولس ویلفیئر اورگنائزیشن کے زیرنگرانی برکہ ایڈ کی طرف سے چنگڑاباد میں خواجہ سرآؤں کو فوڈ پیکجز دیا گیا خواجہ سراؤں نے خوشی کا اظہار کر کے عام اولس اینڈ برکہ ایڈ کا شکریہ ادا کیا یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے تاریخ میں پہلی بار کسی تنظیم یعنی عام ولس اور برکہ ایڈ نے مل کر خواجہ سراؤں جیسے بے ضرر لوگوں کے لئے افطاری کا پروگرام کر کے اعزاز حاصل کیا اس معاشرے میں ایسے لوگوں کو بہت کم نظر سے دیکھا جاتا ہے لیکن یہ بھی اللہ تعالی کی مخلوق ہے ہمیں چاہیے کہ ان جیسے لوگوں کا اصلاح کرے اور ان کو برے راستے سے روکنے کی کوشش کرے جو ہم پر فرض ہے
پشاور عام اولس ویلفیئر اورگنائزیشن کے زیرنگرانی برکہ ایڈ کی طرف سے چنگڑاباد میں خواجہ سرآؤں کو فوڈ پیکجز دیا گیا
