• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس او پیز خلاف ورزی پر پشاور میں سوئمنگ پول سیل

May 10, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں سے
ایس او پیز خلاف ورزی پر پشاور میں سوئمنگ پول سیل
کارروائی پشاور کی ضلعی انتظامیہ کیپٹل سٹی پولیس نے کی
خوشحال باغ میں واقع سوئمنگ پول کو سیل کر دیا ہے،ترجمان پولیس
لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر ٹھیکدار اور اس کے کارندے کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے،
اس سے قبل بھی ایس او پیز خلاف ورزی پر 2 مئی کو متعلقہ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی،
ٹھیکدار نے ٹی ایم اے حکام سے سوئمنگ پول لیز پر حاصل کیا ہے،
ایس او پیز خلاف ورزی پر متعلقہ حکام سے لیز کینسل کرانے کے لئے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،