• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بھرپور جنگ کا خدشہ ہے ، اقوام متحدہ

May 12, 2021

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کی کشیدگی کی صورتحال مکمل جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے ، دونوں ممالک کے دوران بھرپور جنگ کا خدشہ ہے ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ کا کہنا ہے کشیدگی کے شعلوں کو فوری طور پر بجھانا ہوگا ،غزہ میں جنگ کی قیمت تباہ کن ہے جسے عام شہری چکا رہے ہیں ،فریقین کو کشیدگی میں کمی کی ذمہ داری لینا ہوگی ۔