سابقہ ایم پی اے اور پاکستان راہ حق پارٹی کے صدر محمد ابرہیم قاسمی صاحب کی والدہ کے تعزیت کے لئے مہمانوں کا سلسلہ قاسمی سیکریٹریٹ
لنڈی ارباب مشین گھڑی میں جاری رہا جس میں اے این پی کے غلام احمد بلور، پی پی پی کے ارباب عالمگیر ، جمیعت کے ارباب فاروق جان،مسلم لیگ ن کے امیر مقام
پی ٹی آئی کے ایم این اے
شوکت علی اور ملک واجد
ایم پی اے اور عارف یوسف
علماء میں مولانا احمد خان، شیخ عبدالرحیم ،مولانا عزیزالحسن
،شیخ عبید الرحمن اہلسنت والجماعت کے علامہ عطا محمد دیشانی ، مولانا مسعود الرحمن عثمانی ، مفتی مسلم خان مفتی نجیب اللہ فاروقی، بابو معاویہ اور صوبہ بھر سے علماء کے آمد کا سلسلہ جاری رہاتیسرے دن قل کے موقع پر دعا میں حکیم محمد ابرہیم قاسمی کی والدہ اور امت مسلمہ بالخصوص فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں
سابقہ ایم پی اے اور پاکستان راہ حق پارٹی کے صدر محمد ابرہیم قاسمی صاحب کی والدہ کے تعزیت
