• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تاجراتحادخیبر پختونخواہ کہ زیری قیادت صدر مجیب ا لر حمن فلسطین کہ ساتھ یکجہتی اور اسرائیل کی جارحیت کہ خلاف احتجاجی ریلی نکالی

May 19, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں سے
تاجراتحادخیبر پختونخواہ کہ زیری قیادت صدر مجیب ا لر حمن فلسطین کہ ساتھ یکجہتی اور اسرائیل کی جارحیت کہ خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئے ریلی لیاقت بازار میں مختلف بازاروں کہ صدور جس میں محمد شوکت ظفر منہاس حاجی یسین مہمند شفیق حان نصیر ہاشمی عزیز حان سردار حسین پیر اسماعیل حاجی زبیر گل افتاب احمد شیخ اسلم میاں امحمد عقیل وحید احمد احسان اللہ حاجی فیاض محمد یار اشفاق باچہ تازہ گل اور دیگر تاجر برادری نے کثیر تعدادطمیں شرکت کی اور تاجروں کہ ہاتھوں میں فلسطین کہ جھنڈے اور بینر اٹھائیں اور پلی کاڈر اٹھائے تھے اور نعرے لبیک لبیک مسجد اقصئی اور فلسطین کہ ساتھ ہمارا رشتہ کیا لاالہ الا اللہ کہ نعرے لگائے اور ریلی تختو جماعت تک ائے اور ریلی سے صدر مجیب الرحمن نے حطاب کرتے ہںوئے کہا ملک بھر کی تا جر تنظیمیں اور سول سوساٹی فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کر رہںے ہںےکیو نکہ فلسطین میں روزانہ انسانی المیہ جنم لے رہا ہے لیکن اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے امریکی ویورپی علمبردار بہرے اور گونگے بنے ہوئے ہیں، انھوں نے کہا مسجد اقصی صرف مسلمانوں کی نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے لیے بھی مقدس ہے ،جس کی اسرائیلی فورسز کے ھاتھوں بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں ، فلسطین میں جاری ظلم دو فریقوں کی لڑائی نہیں ہے بلکہ ظالم صہیونی ریاست کی جانب سے بربریت کی مثال ہے، انھوں نے کہا اسرائیل فلسطینیوں ، مسجد اقصیٰ اور غزہ میں ظلم ، جبر ، قتل و غارت گری اور جنگی جرائم کی انتہا کو پہنچ گیاہے ۔ اسرائیل ناجائز ، شریر اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ریاست ہے ۔اسرائیل کے ناسور کا خاتمہ ہی عالمی امن کے لیے ناگزیر ہے ۔ اور مزید کہا امریکہ اندرونی اور بیرونی طور پر اسرائیل کا سرپرست اور بھارت کی پشتی بانی پر مامور ہے ، عالم اسلام کا اتحاد ہی تمام سامراجی اور مسلم و اسلام دشمن طاقتوں کو زیر کرسکتاہے ،۔اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصی کی بےحرمتی ،آگ لگانے و گرانے کی ناپاک کوششوں کے بعد غزہ کے مسلمانوں پر آگ و بارود کی بارش کر دی ہے ،مگر فلسطین کے مسلمان اجڑی بستی ،ملبہ بنے گھروں ،خاندان کی لاشوں اور بے سروسامانی کے عالم میں بھی استقامت کا پہاڑ بن کر کھرے ہیں ،انھوں نے مطالبہ کیا کہ او آئی سی اور مسلم ممالک کے حکمران فلسطین کے حوالے سے واضح اور دو ٹوک موقف اپنا ئیں صدر مجیب ا لر حمن اور کہا کہ فلسطینیوں پر ظلم کے خلاف تمام امت مسلمہ اور تمام تاجر برادری اور سیاسی پاٹیاں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کر یں اور ایک ہںو کر کفار کا مقابلہ کرکے ان کو روکا جائے۔
مجیب الر حمن نے کہا اھل مغرب اور مغربی میڈیا دوغلے پن کا مظاہرہ کر رہا ہے اور اس ظلم کو دو ریاستوں کا جھگڑا قرار دے رہا ہے ، جبکہ اقوام متحدہ اسرائیل کے مظالم بند کروانے کی بجائے جنگ بندی کی بات کررہا ہے ،او آئی سی ، بین الاقوامی فورمز پر اس آواز کو بھرپور طریقے سے اٹھانے اور فلسطین میں عالمی مسلم فورس کہ تعیناتی کا مطالبہ کرے۔ کہا تاجر نمائندہ تنظیمیں آزادی فلسطین کی بھر پور تحریک شروع کریں گی اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ظلم وستم کا یہ سلسلہ رک نہیں جاتا۔ اورپاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور کبھی بھی انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی، انہوں نے واضح کیا کہ فلسطین کا دفاع درحقیقت پاکستان کا دفاع ہے۔اور آخر میں کہا کہ اب موقعہ ہںے کہ امت مسلمہ ان کفار اور یہودیوں دشمن اسلام منکر اصحابہ اور قادیانی کہ خلاف جہاد کا اعلان کرے تاکہ ان کو پتہ چلے کہ مسلمان اپنے حقوق اور ایمان پر جان قربان کر سکتے ہںے اور رعا کیا گیا