• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈی کوتل۔۔تنظیم نوجوانان قبائل کے مشران کا علاقہ شیخ مل خیل کا دورہ

May 19, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں
*ضلع خیبر لنڈی کوتل۔۔تنظیم نوجوانان قبائل کے مشران کا علاقہ شیخ مل خیل کا دورہ ۔نوجوانوں سے ملاقاتیں تنظیم نوجوانان شیخ مل خیل یونٹ. کا قیام عمل میں لایا جائے گا *
جو اپنے علاقے میں سڑکوں ۔تعلیم ۔ واپڈا اور آبنوشی جیسے مسائل کے حل اور نیشنل لاجسٹک سیل طورخم کے قبضہ گردی کے خلاف تنظیم نوجوانان قبائل کے پلیٹ فارم سے جدو جہد کرے گے ۔ آئندہ مستقبل قریب میں ایک اور اجلاس میں شیخ مل خیل یونٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا .اجلاس سے تنظیم نوجوانان قبایل کے رھنماء اور مزدور یونین طورخم کے صدر فرمان۔شینواری ،یوسف بھیر اور منصور نے خطاب کیا۔