• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر کہ آمدہ انتخابات کہ امیدواروں کے نام جاری کر دیے

May 27, 2021

مظفرآباد بنارس راجپوت سے) پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر کہ آمدہ انتخابات کہ امیدواروں کے نام جاری کر دیے مظفرآباد سٹی سے سردار مبارک حیدر اور نیلم ویلی سے میاں وحید امیدوار ہو گئے