• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس پی صدر سرکل وقار احمد خان نے بڈھ بیر ماشوخیل کے رہائشی کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی ۔

May 27, 2021

عمران خان خیبر پختونخواں سے
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ایس پی صدر سرکل وقار احمد خان نے بڈھ بیر ماشوخیل کے رہائشی کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی ۔ایس پی صدر سرکل وقار احمد خان کا کہنا ہے کہ کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو جو بھی اسلحے کی نمائش کرے گا انہیں گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کی جائے گی