جمیکا(نمائندہ خصوصی)کیربیین پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔
کیربیین لیگ میں سات پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے۔کیربیین لیگ میں منتخب ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں حیدر علی، عثمان قادر، وہاب ریاض، محمد عامر، اعظم خان، شعیب ملک اور محمد حفیظ شامل ہیں۔ابتدائی ڈرافٹنگ میں صرف شعیب ملک اور محمد عامر جگہ بنا سکے تھے۔کیربیین لیگ رواں سال جولائی اور اگست کے مہینوں میں کھیلی جائے گی۔
کیربیین پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل،کون کونسے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں ؟آپ بھی جانیں
