وزیراعظم کے معاونِ برائے امورِ سی ڈی اے علی نواز اعوان ان کے ساتھ ارسلان عباسی آڈیشنل ڈپٹی کنوینئر حلقہ 53 اسلام کا مارگلہ ٹاؤن کے نالے پر زیر تعمیر پل کے تعمیراتی کام کا جائزہ
انہوں نے موقع پر موجود عملے کو ہدایت کی کہ 30 جون سے پہلے پل کی تعمیر مکمل کرکے اسے کھول دیا جائے. (رپورٹ۔ سہیل انجم ملک)