• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عارف اللہ اعوان ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے زیر صدارت گاؤں کوکار میں ریوینو کچہری کا انعقاد۔

Jun 1, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان ( اسدعباس)عوام نے محکمہ مال میں درپیش مسائل ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کے سامنے رکھے جس پر موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عارف اللہ کا کہنا تھا کہ ریونیو کچہریوں کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کو یقینی بنانا ہوتا ہے، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کا کہنا تھا کہ عوام کو ہر ممکن فوری ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کی اولین ترجیح ہے جس پر کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔