عمران خان خیبر پختونخواں:.ضلع خیبر لنڈیکوتل خیبر سلطان خیل کے مکینوں نے بجلی کی نارواہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پاک افغان شاہراہ پر احتجاج کر کے روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند رکھا
اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف ان کے ٹیوب ویل بند پڑ گئے ہیں جس کی وجہ سے خواتین پانی کی حصول کیلئے میلوں دور پہاڑی چشموں کی طرف رخ کرنے لگے ہیں، ایم پی اے شفیق شیر آفریدی نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ ان کا مسلہ اعلیٰ حکام تک پہنچائیں گے اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو فوری ختم کیا جائے گا جس پر مظاہرین نے احتجاج ختم کر کے روڈ کو کھول دیا
ضلع خیبر لنڈیکوتل خیبر سلطان خیل کے مکینوں نے بجلی کی نارواہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پاک افغان شاہراہ پر احتجاج کر کے روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند رکھا
