( اسماعیل یوسفزئی) صوابی کے گاؤں مرغز میں اسپیکر قومی اسمبلی کے دست راست ارشاد خان نے پی ٹی ائی کو خیر اباد کہہ دی اور عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اس موقعہ پر ایک پُر وقار تقریب زیر صدارت اے این پی یونین کونسل کے صدر جہانزیب خان ھوا اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ولی امان خان نے ادا کی پروگرام کا اغاز تلاوت قرآن مجید سے ھوا تقریب سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی امان الله خان جنرل سیکرٹری نواب زادہ خان صوبائی رہنماء سابقہ ایم این اے پرویز خان ایڈووکیٹ اکمل خان، حمید الحق کامریڈ، ارشاد خان نے خطاب کیا ۔