• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ٹھنڈ کوئی میں پولیس اور منشیات فروش کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

Jun 2, 2021

صوابی(اسماعیل یوسفزئی) ٹھنڈ کوئی میں پولیس اور منشیات فروش کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ڈی ایس بی کے فرقان زخمی جبکہ منشیات فروش ھارون بھی زخمی حالت میں گرفتار۔۔۔۔۔ملزم۔اشتہاری تھا اور پولیس کو تین۔مقدمات میں۔مطلوب تھا۔۔۔ملزم کے ساتھ نائن ایم ایم پسٹل برآمد کی.