• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور .محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا اور ن ایپ کے ساتھ آن لائن کلاسز کے اجراء کے لیے مفاہمت یادداشت پر دستخط

Jun 2, 2021

پشاور ( اسماعیل یوسفزئی)محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا اور ن ایپ کے ساتھ آن لائن کلاسز کے اجراء کے لیے مفاہمت یادداشت پر دستخط

خیبر پختون خوا کے 9سے 12 کلاسز کے طلباء جھنوں نے بورڈ امتحانات دینے ہیں وہ ن ایپ پر جا کر متعلقہ مضامین کا با آسانی آن لائن مطالعہ کر سکیں گئے

طلباء 3 بجے سے رات 10 بجے تک اس ایپ سے فری ان لائن کلاسز لے سکتے ہیں، آن لائن کورس ریکارڈ بھی ایپ پر موجود ہوگا،