• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صوابی کے پی فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک کی مشترکہ کارروائی۔

Jun 4, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)کے پی فوڈ اتھارٹی اور محکمہ لائیو سٹاک نے علی الصبح مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مردان روڈ، امن چوک اور جہانگیرہ روڈ پر مختلف قصابوں کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ صفائی کے معیار کو بہتر بنانے اور قانون کے مطابق ذبیحہ اور گوشت فروخت کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
کاروائی کے دوران کم عمر اور چھوٹے جانور زبح کرنے پر 30 کلو گوشت ضبط کر کے قصاب پر جرمانہ عائد کیا۔