• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

میاں عیسی لارہ سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو بلٹ انجری کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گۓ۔۔۔

Jun 4, 2021

میاں عیسی لارہ سے ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو بلٹ انجری کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گۓ۔۔۔

اطلاعات کے مطابق گھریلوں دشمنی کے باعث 2 افراد گولی لگنے کی وجہ سے موقع پر ہی جاں بحق۔۔

حاجی انور علی عمر 38 سال اور
قاری گل حسین عمر 27 سال سکنہ میاں عیسیٰ گولی لگنے سے جاں بحق۔۔

ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال چھوٹا لاہور صوابی منتقل کیا۔۔۔