ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان ؛ پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کو ڈیرہ بنوں روڈ نزد پشہ پل کے قریب حادثہ پیش آیا ریسکیو1122 میڈیکل ٹیموں کا بروقت رسپانس ،
ڈیرہ؛ حادثہ بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے بعد پیش آیا،
ڈیرہ؛ حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق،
ڈیرہ ؛ حادثے میں بس الٹنے سے تین خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ،
ڈیرہ؛ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیموں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ،