کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر 50 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 42 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 808 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا پانچ ڈالر سستا ہو کر 1886 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
سونا سستا ہوگیا
