• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آسٹریا میں کورونا ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

Jun 12, 2021

ویانا(نمائندہ خصوصی)آسٹریا بھرمیں ویکسینیشن لگانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور اب تک چالیس لاکھ سے زائد افراد کوویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے ۔آسٹرین محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ابھی تک آسٹریا بھر میں چالیس لاکھ سے زیادہ افراد کوویکسین کی پہلی ڈوز دی جا چکی ہے جبکہ چھ لاکھ سے زائد افراد کو مکمل ویکسین دی جا چکی ہے ۔