لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات کے نام پر موجودہ حکمران پارلیمانی نظام ختم کرکے صدارتی نظام مسلط کرناچاہتے ہیں، سلیکٹڈوزیراعظم چاہتے ہیں 22 کروڑعوام ووٹ نہ ڈالیں،یہ قانون نہیں بلکہ انتخابی دھاندلی کاقومی منصوبہ ہے۔
لیگی ترجمان کا کہنا تھاکہ آرٹی ایس کی پیداوارحکومت عوامی ووٹ سے جان چھڑاناچاہتی ہے۔
مریم اورنگزیب نے انتخابی ترامیم کو آئین پر حملہ قرار دے دیا
