لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم بحران کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں حکم دیاہے کہ جس کمپنی نے بحران پیدا کر کے پیسہ بنایا وہ پیسہ حکومت ریکور کرے ، مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آئل کمپنیز نے بحران کے دنوں میں اربوں روپے کمائے ہیں ۔
لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم بحران کیس کا فیصلہ سنا دیا
